امریکہ(ویب ڈیسک) اس میں کوئی دورائے نہیں کہ اس وقت سب سے زیادہ ٹیکنالوجی اگرکسی ملک کے پاس ہے تو وہ امریکہ ہے،آئے روزنت نئے تجربات کرنے میں ...
امریکہ کی آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی ویسے تو مختلف شعبہ جات میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتی ہی رہتی ہے مگر پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی کے تعاون سے ایک لڑاکا طیارے کو تقریباٍ 17 گھنٹے تک کنڑول کیا گیا۔
مزکورہ لڑاکا طیارا ایف سولہ کا ہمشکل ہے،یہ بھی واضع رہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی نے کھلے آسمان پر ڈاگ فائٹ کا بھی عملی مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیا۔امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے یہ بیان بھی جاری کیا گیا کہ ہم مستقبل میں بھی جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل تجربات کرتے رہیں گے۔
کوئی تبصرے نہیں