اسلام آباد(جی این اے)عوام کو اہم اداروں کے خلاف تیش دلانے کا الزام،اپنے گھر سے گرفتارہونے والے لیفٹیننٹ جنرل ر امجد شعیب کو پولیس نے رہا ...
اسلام آباد(جی این اے)عوام کو اہم اداروں کے خلاف تیش دلانے کا الزام،اپنے گھر سے گرفتارہونے والے لیفٹیننٹ جنرل ر امجد شعیب کو پولیس نے رہا کردیا۔
ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد طاہر عباس سپرا نے امجد شعیب کو انکے خلاف کیس سے ڈسچارج کردیا۔یاد رہے کہ شعیب امجد کو 27فروری کو گرفتارکیا گیا تھا۔
کوئی تبصرے نہیں