Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پاکستانی قوم بھارت کے مقابلے میں زیادہ خوش باش؟

 واشنگٹن(ویب ڈیسک)سال 2023کی ایسی حیران کن فہرست جاری کی گئی ہے جس میں یہ بتایا گیا کہ دنیا کی کون سی قوم خوش باش رہنے میں کتنے نمبر پر ہے ا...

 واشنگٹن(ویب ڈیسک)سال 2023کی ایسی حیران کن فہرست جاری کی گئی ہے جس میں یہ بتایا گیا کہ دنیا کی کون سی قوم خوش باش رہنے میں کتنے نمبر پر ہے اور واہ جی واہ پاکستان نے اس حوالے سے دنیا میں سب سے بڑا جمہوریت کا دعوے دارملک بھارت کو پیچھے چھوڑدیا۔

جی ہاں پاکستان کا نمبرایک سوتین ہے تو بھارت 136ویں نمبر پر ہے،جبکہ پہلے نمبر پر فن لینڈ ہے جسکے عوام سب سے زیادہ خوش اورپرسکون ہیں۔

اسی طرح سب سے زیادہ ناخوش اوربے سکونی کی شکاراقوام میں افغانستان پہلے نمبر پر ہے،دوسرے نمبرپر زمباوے اورتیسرا نمبرروانڈا کا ہے۔

واضع رہے کہ اس فہرست کو اس وقت جاری کیا جاتا ہے جب دنیا میں خوش رہنے والی اقوام کے رہن سہن اورانکی امیدوں کو پرکھا جاتا ہے اورخوش قسمتی سے بھارت کی نسبت پاکستان کے لوگ ہمیشہ اچھے کی امید رکھتے ہیں اسلئے بھارتیوں کے مقابلے میں زیادہ خوش بھی رہتے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں