ممبئی(ویب ڈیسک)میرا بیٹا سیف علی خان بچپن میں ہی لوگوں کی زیادہ توجہ کی وجہ سے بہت تنگ ہوجایا کرتا تھا،اکثرلوگ تو سیف سے گال کھینچ کر سوال...
ممبئی(ویب ڈیسک)میرا بیٹا سیف علی خان بچپن میں ہی لوگوں کی زیادہ توجہ کی وجہ سے بہت تنگ ہوجایا کرتا تھا،اکثرلوگ تو سیف سے گال کھینچ کر سوال کرتے تھے کہ تم بڑے ہوکر کیا بنو گے،ماضی کی ناموراداکارہ اوربھارتی فلم انڈسٹری کے شہرت یافتہ سپراسٹارسیف علی خان کی والدہ شرمیلا ٹیگور کے سیف علی کے بچپن کے حوالے سے دلچسپ انکشافات سامنے آگئے۔
شرمیلاٹیگورکے مطابق اب کرینہ کپورسے سیف علی کے تینوں بچوں کو بھی ویسی ہی توجہ مل رہی جو بچپن میں سیف کو ملتی تھی۔سیف علی ہمیشہ یہی کہتا تھا کہ میں بڑا ہوکر ہاکی کا کھلاڑی بنوں گا۔اب یہی صورتحال سیف علی کے بچوں کی بھی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں