فائل فوٹ...
فائل فوٹو
خوشاب(جی این اے)بھائی ہونے کا یہ مطلب ہرگزنہیں کہ اسے بہنوں کو قتل کرنے کا بھی حق ہے،برائی کا انجام اچھا نہیں ہوسکتا،خوشاب کے ایک گائوں بہاری غربی میں بھائی نے اپنی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا جسکا مقدمہ 2022میں تھانہ جنڈانوالہ میں پولیس نے اپنی مدعیت میں درج کیاتھا جسکا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج خوشاب نے سنا دیا،فیصلے کے مطابق بھائی کو جرم ثابت ہونے پر 25 سال قید اورتین لاکھ جرمانے کی سزاسنانے کا حکم دیا گیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں