کراچی:(جی این اے)اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کے قرض کے حوالے سے اعداو شمار جاری کردئیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق فروری2ہزا23 تک وفاقی حکومت کا ...
کراچی:(جی این اے)اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کے قرض کے حوالے سے اعداو شمار جاری کردئیے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق فروری2ہزا23 تک وفاقی حکومت کا قرض چون(54) ہزار 3سو53ارب روپے رہا اور گزشتہ فروری سے رواں سال فروری تک حکومت نے گیارہ(1) ہزار 5سو92 ارب روپےقرض لیا۔
مرکزی بینک کے مطابق فروری 2ہزار22 میں وفاقی حکومت کا قرض 42ہزار761 ارب روپے تھا اور حکومت کا فروری 2ہزار23 تک مقامی قرض چوتیس(34) ہزار اکہتر(71) ارب روپے رہا جبکہ حکومت کا فروری 2ہزا23 تک بیرونی قرض 20ہزار381 ارب روپے رہا۔
کوئی تبصرے نہیں