Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

عمران خان کے جھوٹ،اقتدار کی ہوس نے خارجہ پالیسی کو خطرے میں ڈالا،وزیراعظم

اسلام آباد:(جی این اے)وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہے کہ عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں ہے، عمران خان کے جھوٹ،اقتدار کی ہوس نے خارجہ پا...

اسلام آباد:(جی این اے)وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہے کہ عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں ہے،عمران خان کے جھوٹ،اقتدار کی ہوس نے خارجہ پالیسی کو خطرے میں ڈالا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ عمران خان نے پہلے امریکا پر حکومت گرانے کا الزام لگایا،اب عمران خان معاملات ٹھیک کرنےکیلیے آمادہ کررہے ہیں۔

وزیراعظم کا سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان کے جھوٹ،اقتدار کی ہوس نے خارجہ پالیسی کو خطرے میں ڈالا۔

کوئی تبصرے نہیں