Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پاکستان کو دومنٹ میں ٹھیک نہیں کیا جاسکتا،اسحاق ڈار

 اسلام آباد(جی این اے)دومنٹ میں ملک کو ٹھیک نہیں کیا جاسکے گا،ٹھیک ہونے میں پندرہ سال تو لگ ہی جائیں گے ،ہمارے سولہ مہینے تو ملک کو دیوالیہ ...

 اسلام آباد(جی این اے)دومنٹ میں ملک کو ٹھیک نہیں کیا جاسکے گا،ٹھیک ہونے میں پندرہ سال تو لگ ہی جائیں گے ،ہمارے سولہ مہینے تو ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے تھے،معیشت کی بحالی کیلئے نہیں تھے،اگرعوام نے نوازشریف کو چنا تو انکے پاس معاشی پلان بالکل ہے،تمام مقدمات سے نوازشریف سرخرو ہونگے،سابق ن لیگی رہنما کی نجی ٹی وی سے گفتگو۔

اسحاق ڈارنے کہا کہ نوازشریف کے خلاف تمام کیس فراڈ پر مبنی تھے مریم بھی رہا ہوچکی ہیں،نوازشریف بھی بری ہوجائیں گے،وہ علاج کرانے لندن گئے ہوئے تھے،تمام صورتحال جج ارشدملک کے بیان کے بعد کلیئر ہوگئی ہے،نوازشریف اب پاکستان میں ہی رہنے کیلئے آئیں ہیں باہر نہیں جائیں گے،اگرضرورت پڑی تو چلے جائیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں