Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

گیس صارفین سے اب ماہانہ فکسڈ چارجزبھی وصول کئے جائیں گے

  لاہور(جی این اے)ہے تو زیادتی مگرہم مجبورہیں،گیس صارفین سے اربوں روپے کے ماہانہ فکس کئے گئے چارجز وصول کئے جائیں گے،اوگرا نے یہ چارچز عوام ...

 

لاہور(جی این اے)ہے تو زیادتی مگرہم مجبورہیں،گیس صارفین سے اربوں روپے کے ماہانہ فکس کئے گئے چارجز وصول کئے جائیں گے،اوگرا نے یہ چارچز عوام سے وصول کرنے کا اجازت نامہ دے دیا۔نومیرمیں آنے والے بلوں میں یہ چارجز شامل کردئیے گئے ہیں۔

جو صارفین نان پروٹیکٹڈ ایک عشاریہ پانچ ہیکٹامیٹر گیس استعمال کریں گے وہ ایک ہزارروپے کے اضافے کیساتھ بل جمع کرائیں گے۔

اس سے متعلق جب گیس حکام سے رابطہ کیا گیا تو انکا کہنا تھا کہ ہمیں معلوم ہے یہ عوام کے ساتھ زیادتی کی جارہی مگر ہم بھی کیا کریں حکومت نے خود اسکی منظوری دی ہے اگرصارفین اس فکسڈ چارجز کے خلاف ہائی کورٹ جانا چاہتے ہیں یا اسے چیلنج کریں تو یہ انکا حق ہے،گیس صارفین سے سالانہ ساٹھ سے سترارب روپے اضافی لئے جائیں گے۔


کوئی تبصرے نہیں