پشاور(جی این اے)جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کو سپورٹ نہیں کرے گی۔لیاقت بلوچ نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔ جماعت اسلامی کے مرکزی نا...
جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے وفاقی سطح پر کسی اور جماعت کے ساتھ اتحاد کیا ہے اس لیے صرف خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی سے اتحاد کا کوئی جواز نہیں بنتا۔جبکہ پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ صوبے میں جماعت اسلامی کی کوئی سیٹ ہی نہیں ان کے ساتھ حکومت سازی کیسے ہو سکتی ہے۔حکومت سازی کے لیے قانونی طریقہ کار کو دیکھاجا رہا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں