راولپنڈی(جی این اے)گھریلو جھگڑا،شوہر نے بیوی کو چھریاں مارکرموت کی وادی میں پہنچا دیا۔ یہ واقعہ راولپنڈی کے علاقے گسرورمیں پیش آیا جہاں پچ...
یہ واقعہ راولپنڈی کے علاقے گسرورمیں پیش آیا جہاں پچاس سالہ ملزم امجد کا اپنی پینتالیس سالہ بیوی اللہ رکھی سے کسی بات پر تنازعہ ہوگیا جس نے اتنی طوالت اختیارکرلی کہ ملزم نے چھری کے پے درپے بیوی پر وارکرنے شروع کردئیے جس سے وہ جاں بحق ہوگئی،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں