اسلام آباد(جی این اے)حکومت بنانے کیلئے پی ٹی آئی نے جے یوآئی سے رابط کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،پی ٹی آئی کا پانچ رکنی وفد بیرسٹرگوہرکی سرب...
وفد میں رہنما پی ٹی آئی بیرسٹرسیف،آخوندزادہ حسین اوراسدقیصربھی بیرسٹر گوہر کے ساتھ شامل ہونگے،منظرعام پر آنے والی خبر کے مطابق یہ وفد مولانا فضل الرحمن کو دعوت دے گا کہ ملکر حکومت تشکیل دی جائے۔
کوئی تبصرے نہیں