Page Nav

HIDE
Thursday, March 13

Pages

تازہ ترین خبر:

مولانا فضل الرحمان نے دل کی بھڑاس نکال دی

 اسلام آباد(جی این اے)یہ کوئی اورچیز ہے اسمبلی نہیں ہوسکتی،نہ ہی پانچ سال پورے کرتی دکھائی دے رہی،اپوزیشن کے بینچ پر بیھٹیں گے،مولانا فضل ا...

 اسلام آباد(جی این اے)یہ کوئی اورچیز ہے اسمبلی نہیں ہوسکتی،نہ ہی پانچ سال پورے کرتی دکھائی دے رہی،اپوزیشن کے بینچ پر بیھٹیں گے،مولانا فضل الرحمان نے میڈیا کے سامنے کھری کھری باتیں کردی ہیں۔

آزادی مارچ کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کیساتھ باہم ہوکر احتجاج کرنا ہے کہ نہیں یہ آپکو انتظارکرنا پڑے گا،احتجاج آپکے ساتھ بھی ملکر کریں گے،مولانافضل الرحمان نے یہ اعلان بھی کردیا کہ وہ وزارت عظمی ہو یاصدارت اوراسپیکر کے عہدے کا انتخاب اس ووٹنگ عمل میں بھی شرکت نہیں کریں گے۔

کوئی تبصرے نہیں