اسلام آباد(جی این اے)سونے کے زیورات پر فداح ہونے والی خواتین کیلئے اچھی خبرآگئی ہے،سونا کئی ہزارروپے فی تولہ کے حساب سے سستا کردیا گیا ہے...
ترجمان گولڈایسوسی ایشن کی طرف سے جاری ہونے والی خبر کے مطابق سونا پینتیس سو روپے سستا کیا گیا ہے یوں اب فی تولہ سونا دولاکھ دس ہزار آٹھ سوروپے کا ہوگیا ہے،جبکہ دس گرام سونے کے بھائومیں تین ہزارروپے کم کردئیے گئے ہیں، اب نئے نرخ کے مطابق دس گرام سونا ایک لاکھ اسی ہزارسات سوستائیس روپے کا ہوگیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں