راولپنڈی(جی این اے)راولپنڈی کی ایک ہائوسنگ سوسائٹی میں دل دہلا دینے والا واقعہ،جنریٹر کا دھواں کمرے میں بھرگیا،میاں بیوی اورایک بیٹی زندگی ...
ایک ہی گھر کے تین افراد کے جاں بحق ہونے سے علاقے میں سوگوارماحول،پولیس کے بیان کے مطابق مرنے والے میاں بیوی اورانکی بیٹی کی لاشیں لواحقین نے ہسپتال لے جانے سے منع کردیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں