کراچی(جی این اے)سونا پھر ہزاروں روپے کے حساب سے فی تولہ مہنگا ہوگیا ہے،پینتیس سوروپے کے اضافے کے بعد اب سونے کے نئے نرخ فی تولہ دولاکھ بیس ...
اس حوالے سے ترجمان آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کا بیان سامنے آیا ہے جسکے تحت دس گرام سونا کی قیمت فی تولہ اب ایک لاکھ اٹھاسی ہزارآٹھ سوبہترروپے ہوگئی ہے،اس میں تین ہزارایک روپے کا اضافہ کیا گیا تھا۔جبکہ عالمی صرافہ بازارمیں چھتیس ڈالر بڑھنے سے نئی قیمت بیس سوتراسی ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں