انقرہ(ویب ڈیسک)زلزلے کی وجہ سے الیکشن ملتوی نہیں کئے جاسکتے،ترکیہ کے صدرنے صدارتی اورپارلیمانی الیکشن مقررہ تاریخ پر کرانے کا اصولی فیصلہ س...
تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے صدرطیب اردوان نے ایک وفدسے دوران گفتگواپنا یہ فیصلہ بھی سنا دیا کہ 14مئی کو الیکشن ہونگے،زلزلے کی وجہ سے انتخابات ملتوی نہیں کئے جاسکتے۔
اس سے قبل ترک صدرنے زلزلہ متاثرین کیلئے بھی یہ اچھی خبر سنائی تھی کہ جدیدبنیادوں پر گھرتعمیر کرکے دئیے جائیں گے۔
کوئی تبصرے نہیں