Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ناموراداکارشاہ رخ خان کی بیوی کے خلاف مقدمہ کیوں درج کیا گیا؟

ممبئی(شوبزڈیسک)بھارت کے ناموراداکارشاہ رخ خان کی بیوی گوری خان کے خلاف فلیٹ کا قبضہ نہ چھوڑنے پر مقدمہ درج کردیا گیا ہے،اس حوالے سے کنسٹرکشن...

ممبئی(شوبزڈیسک)بھارت کے ناموراداکارشاہ رخ خان کی بیوی گوری خان کے خلاف فلیٹ کا قبضہ نہ چھوڑنے پر مقدمہ درج کردیا گیا ہے،اس حوالے سے کنسٹرکشن کمپنی کی شکایت کے مطابق گوری فلیٹ کے 86 لاکھ روپے بھی وصول کرچکی ہیں اسکے باوجودقبضہ کئے ہوئے ہیں۔یاد رہے کہ گوری خان کنسٹرکشن کمپنی کی برانڈایمبیسیڈر ہیں۔اسکے علاوہ گوری اپنی ایک کمپنی کی مالک ہیں جسکا نام گوری خان ڈیزائنرہے،یہی وجہ ہے کہ گوری اب تک بہت سی نامورشخصیات کے گھر بھی ڈیزائن کرچکی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں