Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

مشہوربھارتی اداکارہ سشمیتا سین کو ہارٹ اٹیک ہوگیا؟

 ممبئی(شوبزڈیسک)لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی ناموربھارتی اداکارہ سشمیتا سین کو ہارٹ اٹیک،،انجیوپلاسٹی کے بعدسٹنٹ بھی ڈال دیا گیا ہے۔ سشمیتا ...

 ممبئی(شوبزڈیسک)لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی ناموربھارتی اداکارہ سشمیتا سین کو ہارٹ اٹیک،،انجیوپلاسٹی کے بعدسٹنٹ بھی ڈال دیا گیا ہے۔

سشمیتا سین کے والد نے اپنے بیان میں کہا کہ اپنے دل کو پرسکون رکھیں اور خوش رہیں،یہ بھی ضرورت پڑنے پر آپ کے ساتھ کھڑا رہے گا،بعدازاں سشمیتا سین نے اپنے والد کے بیان کو سوشل میڈیا کی ذینت بھی بنایا۔

مس یونیورس کا اعزازرکھنے والی سشمیتا سین کا کہنا تھا کہ دل کا دورہ چند دن پہلے پڑا تھا اب علاج کے بعد کافی بہتر ہوں،ڈاکٹر بھی کہہ چکے کہ میرا دل بہت بڑا ہے۔

سشمیتا سین نے اپنےلئے پریشان ہونے والے اورمدد کرنے والے مداحوں کا بھی شکریہ اداکیا،ساتھ سوشل میڈیا پریہ پیغام بھی دیا کہ سب کچھ ٹھیک ہے پریشان نہ ہوں میں زندگی گزارنے کیلئے تیارہوں۔

کوئی تبصرے نہیں