کراچی(جی این اے)سونے کے زیورات کی شوقین خواتین کیلئے بری خبر،سونا عام خواتین کی قوت خرید سے باہر ہوگیا،عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قی...
کراچی(جی این اے)سونے کے زیورات کی شوقین خواتین کیلئے بری خبر،سونا عام خواتین کی قوت خرید سے باہر ہوگیا،عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر بڑھنے سے اب انیس سوبیاسی ڈالرہوچکی ہے جسکی وجہ سے پاکستان میں اب سونے کی نئی قیمت فی تولہ پانچ ہزاربڑھنے سے دولاکھ چودہ ہزارپانج سوروپے ہوگئی،جبکہ دس گرام قیمت بیالیس سواٹھاسی روپے سے بڑھ کراب ایک لاکھ اناسی ہزارچھ سوبارہ روپے ہوگئی ہے۔
زیورات کی شوقین خواتین اب اپنا شوق مصنوعی زیورات پر پورا کرسکتی ہیں کیونکہ سونا اب صرف طبقہ امرا کیلئے مختص ہوگیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں