ممبئی(ویب ڈیسک)کوئی شادی کا سوال کرتا ہے تو بہت غصہ آتا ہے کیونکہ یہ میرے بس میں تو نہیں،سنگیتا بجلانی کیساتھ شادی طے ہوگئی تھی حتی کہ کارڈ...
سلمان خان نے 2013میں ایک میڈیا انٹرویو کے دوران یہ کہا تھا کہ میری اور سنگیتا بجلانی کی شادی ہونے والی تھی مگرنہیں ہوسکی،پہلے بھی کئی بارایسا ہوا کہ شادی ہوتے ہوتے رہ جاتی ہے مگر اس میں اب میں کیا کرسکتا ہوں،سلمان خان کا کہنا تھا کہ میری زندگی میں کئی لڑکیاں ایسی آچکی ہیں جن کے ساتھ میں شادی کرنے کیلئے بالکل سنجیدہ تھا مگر پھر عین وقت پر شادی نہیں ہوپاتی۔
یاد رہے کہ سلمان خان کے جس اداکارہ سے شادی کے کارڈ بھی چھپے اسکی شادی بعد میں مشہورکرکٹر اظہرالدین سے ہوگئی تھی مگر کچھ عرصے بعد دونوں کے مابین علیحدگی ہوگئی۔
کوئی تبصرے نہیں