ایران(ویب ڈیسک)ایسے وزیر کی کیا ضرورت جو مہنگائی پر قابو نہ پاسکے،ایران کے وزیرصنعت وتجارت کو وزارت کے عہدے سے چھٹی کرادی گئی۔ ایرانی پارلی...
ایرانی پارلیمنٹ میں دوسوبہترمیں سے ایک سوباسٹھ ارکان نے وزیررضافاطمی امین کے خلاف ووٹ دیدیا۔تمام اراکین کا کہنا تھا کہ وزیرموصوف نے گاڑیوں کی قمیتیں روکیں نہ ہی صنعتی پیداوارکی قمیتیں قابو میں کیں۔
کوئی تبصرے نہیں