Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پاکستان میں کتنے کنوارے ہیں پتا چل گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ نے ایک ایسی سروےرپورٹ منظرعام پر لائی ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کتنے نوجوان ابھی تک شادی کی ع...

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ نے ایک ایسی سروےرپورٹ منظرعام پر لائی ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کتنے نوجوان ابھی تک شادی کی عمر کو پہنچنے کے باوجود کنوارے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 22 ملین افراد جو نوجوانی کی دہلیز کو چھو چکے ہیں مگر تاحال کنوارے ہیں۔انکے بیاہ نہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ مناسب رشتوں کا فقدان ہے،بہت سے لوگوں نے اس وجہ سے اپنے قریبی رشتے داروں سے ہی بچوں کی شادیاں کی ہوئی ہیں۔دوسرے خاندانوں میں والدین بچوں کی شادیاں اس وجہ سے کروانے سے ڈرتے ہیں کہ اکثر یہ تجربات اچھے ثابت نہیں ہوتے۔

اقوام متحدہ نے کنواروں کا ڈیٹا پاکستان میں مردم شماری کے ذریعے حاصل کیا،اکثر والدین کے بچوں کی عمریں کافی زیادہ ہونے کے باوجود انکی شادیاں نہیں ہوپارہیں تاہم ایک مشہور ایپ دل کا رشتہ کے نام سے کافی اچھا کام کررہی جو ابھی تک گیارہ لاکھ ستائیس ہزار رشتے کراچکی ہے،اس ایپ کے ذریعےہزاروں کی تعدادمیں لوگ شادیاں کرکے بہت خوشگوار زندگیاں گزاررہے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں