چین(ویب ڈیسک)واہ جی کھانا بھی کھائیں،سرکی مالش بھی کروائیں اوربال بھی دھلوائیں،جی ہاں چین کے ایک ہوٹل میں اگرآپ مخصوص رقم کھانے پر خرچ کرتے...
دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ ہائے ڈی لائو ریسٹورنٹ کی فرنچائزکا یہ بھی کہنا ہے کہ ہم اپنے گاہکوں کو یہ سہولت اس لئے بھی دے رہے ہیں کہ انھہیں احساس ہووہ ہمارے مزے دارکھانوں کی خوشبوکو محسوس کرسکیں کیونکہ اچھے کھانوں کی خوشبو سرمیں بس جاتی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں