Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

دلہن کی اپنے ہونے والے سسرسے شادی کیسے ہوگئ؟

 انڈونیشیا(ویب ڈیسک)شادی ایک سنجیدہ بندھن ہے لیکن موجودہ دورمیں اس مقدس بندھن کو بھی کھیل تماشابنا دیا جاتاہے،انڈونیشیا میں ایک ایسا ہی افسو...

 انڈونیشیا(ویب ڈیسک)شادی ایک سنجیدہ بندھن ہے لیکن موجودہ دورمیں اس مقدس بندھن کو بھی کھیل تماشابنا دیا جاتاہے،انڈونیشیا میں ایک ایسا ہی افسوسناک واقعہ ہوا کہ لڑکی دلہن بن کر اپنے دلہے کا انتظارکررہی کہ دلہا ہی فرارہوگیا جسکے بعد لڑکی کی شادی فرارہونے والے دلہا کے والدسے کردی گئی۔

شادی کی تقریب میں لڑکی والوں کا اچھا خاصا خرچا ہوچکا تھا۔سب مہمان بھی تشریف لاچکے تھے کہ عین نکاح کے وقت دلہا فرارہوگیا اوراپنے دوستوں کو بتاکر گیا کہ میں یہ شادی نہیں کررہا،میڈیا پر آنے والی رپورٹ کے مطابق یہ شادی دلہے کی مرضی کے مطابق ہی طے پائی گئی تھی،دلہا اوردلہن پہلے کئ بار مل بھی چکے ہیں لیکن اسکے باوجودلڑکے کا یہ رویہ سب کی سمجھ سے بالاتر تھا۔

سسر نے پھر مہمانوں کو دیکھتے ہوئے دلہن کے گھروالوں سے کہا کہ میں یہ نکاح کرنے کیلئے تیارہوں جس پر دلین کے گھروالے مان گئے یوں لڑکی کا نکاح اپنے ہی ہونے والے سسرکیساتھ ہوگیا۔

سوشل میڈیا پر لوگوں کی بڑی تعدادنے جہاں بھاگنے والے دلہے کو تنقید کا نشانہ بنایا وہیں لڑکی کی زندگی خراب ہونے پر افسوس کا اظہاربھی کیا۔

کوئی تبصرے نہیں