انڈیا(ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم جس کھلاڑی کے بغیر نامکمل تھی اب مکمل ہوگئی،اوپنگ بیٹنگ کرنے والا کے ایل راہول پہلے دومیچ چھوڑ کرباقی میچوں م...
کے ایل راہول کچھ عرصے سے کھیلنے کیلئے فٹ نہیں تھے مگر ان دنوں ہی انھوں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس ٹیسٹ دیکرکامیابی حاصل کرلی ہے۔اب وہ ایشیا کپ کے باقی تمام میچ کھیلیں گے۔بھارتی کرکٹ مداحوں نے کے ایل راہول کی ایشیا کپ میں واپسی پر انتہائی خوشی کا اظہارکیا اورامید ظاہر کی کہ راہول انھیں مایوس نہیں کریں گے۔
کوئی تبصرے نہیں