اسلام آباد(جی این اے)بجلی کے بلز پر ریلیف کا مسئلہ بھی تاحال حل نہ ہوسکا کہ اب آئی ایم ایف نے بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کو دی جانے والی م...
وزارت خزانہ کے ذرائع کے ذریعے سامنے آنے والی خبر کے مطابق آئی ایم ایف نے صاف کہہ دیا ہے کہ دوسرے صارفین کی طرح کیپٹوپاورپروڈیوسرز کے گیس نرخوں میں اضافہ 2023جولائی سے کیا جائے۔وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پر عمل درآمد کیلئے وقت بھی مانگ لیا ہے۔۔آئی ایم ایف کی جانب سے وزارت خزانہ کو یہ کہا گیا ہے کہ لوگوں کو ریلیف دینے کیلئے پاورسیکٹر کا نظام ٹھیک کیا جائے۔
کوئی تبصرے نہیں