کوٹلی(جی این اے)کوٹلی آزادکشمیر کی نامورسیاسی وسماجی شخصیت ن لیگ مرکزی مجلس عاملہ کے ممبرچوہدری سکندرحیات کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال...
چوہدری سکندر کی والدہ کے انتقال پر ن لیگ آزادکشمیر کے رہنمائوں نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اہل فیملی کیلئے صبر کی دعابھی کی،کوٹلی کی دیگر اہم شخصیات نے بھی چوہدری سکندر سے اظہارتعزیت کی اورخاندان کیلئے یہ صدمہ برداشت کرنے کی دعا کی۔
کوئی تبصرے نہیں