اسلام آباد(جی این اے)مقامی صرافہ بازارمیں سونے کی قیمت میں مزید کمی کردی گئی ہے،فی تولہ پچاس روپے کم ہونے سے اب سونے کی قیمت دولاکھ گیارہ ہ...
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بیالیس روپے کم کردئیے گئے ہیں جسکے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ اکیاسی ہزارایک سو56روپے ہوگئی ہے۔
یاد رہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں تین ڈالر فی اونس کمی کی گئی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں