Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

گیس کتنے فیصد مزید مہنگی ہونے کا امکان؟

  اسلام آباد(جی این اے)عوام کیلئے ایک پریشانی ختم نہیں ہوتی کہ دوسری کاخطرہ سرپر منڈلانے لگتا ہے،مہنگی بجلی کے ستائے غریب عوام اب مہگی گیس ک...

 

اسلام آباد(جی این اے)عوام کیلئے ایک پریشانی ختم نہیں ہوتی کہ دوسری کاخطرہ سرپر منڈلانے لگتا ہے،مہنگی بجلی کے ستائے غریب عوام اب مہگی گیس کیلئےبھی تیارہوجائیں۔

میڈیا پر سامنے آنے والی خبر کے مطابق کل اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گیس کے نرخ بڑھانے کی سمری پیش کی جاسکتی ہے،اس حوالے سے گیس ٹیرف ایک سو93 جبکہ گھریلو صارفین کیلئے 172فیصد گیس مہنگی کرنے کی تجویز دے دی گئی ہے۔

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پروٹیکڈ صارفین کےلئے فکسڈ ماہانہ چارچزدس سے بڑھ کرچارسوروپے کرنے کی تجویز سامنے آئی۔

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ بجلی کے نرخ میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر سے شاہد ہوجائے۔

کوئی تبصرے نہیں