Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سائفرکیس،عمران خان اورشاہ محمودقریشی فردجرم سے نہ بچ سکے

 اسلام آباد(جی این اے)اڈیالہ جیل میں سائفرکیس کی سماعت،سابق وزیراعظم عمران خان اورشاہ محمود قریشی پرفردجرم عائد کردی گئی ہے۔عمران خان اورشاہ...

 اسلام آباد(جی این اے)اڈیالہ جیل میں سائفرکیس کی سماعت،سابق وزیراعظم عمران خان اورشاہ محمود قریشی پرفردجرم عائد کردی گئی ہے۔عمران خان اورشاہ محمودقریشی نے صحت جرم سے انکارکردیا ہے۔

خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں عمران خان نے درخواست دی تھی کہ فردجرم عائد نہ ہومگر عدالت نے درخواست مستردکردی تھی،عدالت نے کہا تھا کہ فردجرم عائدکرنے کی تاریخ آج مقرر تھی اورآج ہی فردجرم عائد کی جاتی ہے۔

عدالت نے اب کیس کی سماعت 27اکتوبر تک ملتوی کردی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں