Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

نوازشریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حٖفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا

  اسلام آباد(جی این اے)کیسوں کا سامنا کروں گامگرجب تک عدالت نہ پہنچ جائوں مجھے گرفتارنہ کیا جائے،قائدمسلم لیگ ن نوازشریف نے حفاظتی ضمانت کیل...

 

اسلام آباد(جی این اے)کیسوں کا سامنا کروں گامگرجب تک عدالت نہ پہنچ جائوں مجھے گرفتارنہ کیا جائے،قائدمسلم لیگ ن نوازشریف نے حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آبادہائی کورٹ میں درخواست دے دی۔

 نوازشریف نے یہ استدعابھی کی کہ حفاظتی ضمانت کی درخواست سماعت کیلئےآج ہی مقررکردی جائے۔

نوازشریف اسپیشل فلائٹ سے 21اکتبورکو اسلام آباد پہنچے گے اسی لئے انھوں نے حٖفاظتی ضمانت کی درخواست دی۔ 

کوئی تبصرے نہیں