پشاور (جی این اے) پی ٹی آئی نے پارٹی کا انتخابی نشان چھیننے کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ممبران گزشتہ ...
پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ممبران گزشتہ روز کے فیصلے کیخلاف پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔تاہم فیصلے کی تاحال تصدیق شدہ فیصلہ موصول نہیں ہواجس کی وجہ سے فیصلہ چیلنج نہیں کیا گیا۔قانونی ممبران کے مطابق فیصلے کیتصدیق شدہ کاپی ملتے ہی عدالت جائیں گے، کاپی نہ بھی ملی تو بھی فیصلہ چیلنج کیا جائے گا۔
کوئی تبصرے نہیں