نیو یارک(انٹرنیشنل ڈیسک)غزہ میں خوراک کی شدید کمی کے باعث ہزاروں فلسطینی بچوں کی زندگیوں کو خدشہ ہے۔ یونیسف کے مطابق کھانے پینے کی اشیا نہ ...
یونیسف کے مطابق کھانے پینے کی اشیا نہ ہونے کی وجہ سے پانچ سال کے دس ہزار بچوں کے موت کے منہ میں چلے جانے کا اندیشہ ہے۔ٓنے والے دنوں میں صورتحال انتہائی خطرناک ہوسکتی ہے۔جبکہ دو سالکے ایک لاکھ پینتیس ہزار بچوں اور ایک لاکھ پچپن ہزار حاملہ خواتین کی صحت کے بارے بھی خدشات لاحق ہیں۔اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ چھوٹے بچوں، حاملہ خواتین اور زخمی ہونےوالوں کی زندگی بچانے کے لیے اسپتالوں کی بحالی نا گزیر ہے۔
کوئی تبصرے نہیں