نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک ) کورونا وائرس کا بھارت میں ایک بار پھر حملہ،چار افرادجان سے گئے۔ دو کا تعلق ریاست کیرالہ، ایک کا راجستھان اور ایک ...
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کرونا کےسات سو باون نئے مریض سامنے آئے جو رواں سال مئی کے بعد سے زیادہ رپورٹ ہونے والی تعداد ہے۔ یونین وزارت صحت کے مطابق ایکٹو کورونا کیسز کی تعداد تین ہزار چار سو بیس تک پہنچ گئی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں