Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

شیروں کے حملے سے ہلاک ہونے والے نوجوان کی میڈیکل رپورٹ آگئی

 بہاولپور(جی این اے)چند روز قبل شیرباغ میں شیروں کی چیرپھاڑسے ہلاک ہوجانے والے نوجوان کی میڈیکل رپورٹ منظرعام پر آگئی ہے،رپورٹ کے مطابق نوج...


 بہاولپور(جی این اے)چند روز قبل شیرباغ میں شیروں کی چیرپھاڑسے ہلاک ہوجانے والے نوجوان کی میڈیکل رپورٹ منظرعام پر آگئی ہے،رپورٹ کے مطابق نوجوان پر کئی بڑے حملے کئے گئے تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ شیروں کے پینجرے میں داخل ہوکر موت کی وادی میں جانے والے نوجوان کومرنے میں دس سے پندرہ منٹ لگے تھے۔پوسٹ مارٹم میں یہ واضع ہوگیا کہ نوجوان پر شیروں نے دس بڑے زخم لگائے۔تاحال یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ مرنے والا نوجوان شیروں کی کوٹھری میں کیوں اورکیسے داخل ہوا تھا،اس حوالے سے ابھی تحقیقات جاری ہے۔

کوئی تبصرے نہیں