Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

بی این اے کمانڈر کی قومی دھارے میں واپسی،بھارت بارے اہم انکشافات

 کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کالعدم بلوچ نیشنل آرمی کے سابق کمانڈرکی ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں واپسی،بھارتی فنڈنگ بارے اہم انکشافات کر دیئے۔  پریس کا...

 کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کالعدم بلوچ نیشنل آرمی کے سابق کمانڈرکی ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں واپسی،بھارتی فنڈنگ بارے اہم انکشافات کر دیئے۔ 

پریس کانفرنس میں بلوچ نیشنل آرمی کے سابق کمانڈر بتایاکہ بلوچستان میں بد امنی پھیلانے کیلئے پڑوسی ملک بھارت فنڈنگ کرتا ہے ،جنگ میں خواتین کو بھی استعمال کیاجارہا ہے۔منشیات فروشیاور اغوا جیسے گھناونے جرائم کئے جا رہے ہیں۔ کچھ لوگ ذاتی مقاصد کے لیے لوگوں کو ملک کیخلاف استعمال کر تے ہیں۔انھوں نے والدین سے کہا کہ  بندوق مسائل کا حل نہیں ہو سکتی ۔نئی نسل کو تعلیم دلوائیں۔پریس کانفرنس میں نگران صوبائی وزیرکا کہنا تھاکہ ملکی ترقی کا راستہ بلوچستان سے گزرتا ہے۔ قومی دھارے میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہیں گے۔



کوئی تبصرے نہیں