راولپنڈی(جی این اے)کل مورخہ 2023-12-30 بروز ہفتہ راولپنڈی کے کچھ علاقوں میں بجلی بند رہے گی،ان علاقوں میں فیض آباد-گلستان جناح-اعوان کالون...
راولپنڈی(جی این اے)کل مورخہ 2023-12-30 بروز ہفتہ راولپنڈی کے کچھ علاقوں میں بجلی بند رہے گی،ان علاقوں میں فیض آباد-گلستان جناح-اعوان کالونی-مری ھزارہ کالونی-قیوم آباد-بلال کالونی اوجڑی کیمپ۔مدینہ ٹاؤن اورڈھوک کالا خان شامل ہیں،آئیسکو ڈھوک کالا خان کے مطابق بجلی سالانہ مینٹیننس کی وجہ سے صبح 09:00 بجے سے دن 02:00 بجے تک بند رہے گی۔
کوئی تبصرے نہیں