پشاور(جی این اے)میں نہ مانوں ہار،بلا کی واپسی پر پشاورہائی کورٹ فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن نے نظرثانی کی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ا...
میڈیا پر سامنے آنے والی خبر میں یہ بتایا گیا ہے کہ پشاورہائی کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن میں پہلے خاموشی چھائی رہی پھر اس حوالے سے ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں باہمی صلاح مشورے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ نظرثانی کی اپیل کیلئے ہائی کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔
کوئی تبصرے نہیں