چترال(نیوز ڈیسک)مارخول کے شکار کیلئے سب سے بڑی بولی لگ گئی،امریکی شہری نے شکارکے عوض ساڑھے چھ کروڑ روپے( 2لاکھ 32ہزار ڈالر) ادا کر دیئے۔ ...
چترال(نیوز ڈیسک)مارخول کے شکار کیلئے سب سے بڑی بولی لگ گئی،امریکی شہری نے شکارکے عوض ساڑھے چھ کروڑ روپے( 2لاکھ 32ہزار ڈالر) ادا کر دیئے۔
ڈیرن جیمزمل مین نے کامیاب بولی کے بعد توشی شا شا گیم ریزرو لوئر چترال میں مارخور کا شکار کیا جس کے سینگوں کی لمبائی پینتالیس انچ تھی۔چترال میں ماخوروں کی تعداد مسلسل کم ہو رہی تھی تاہم حکومت نے کمیونٹی کے اشتراک سے کنزرونسی اور گیمر ریزرو قائم کیے جس سےمارخوروں کی افزائش میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں