کراچی(جی این اے)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی بلوچستان کے تمام مسائل کا حل نکالے گی اور بلوچ عوام کوگیس کی فیلڈز پر ان...
ڈیرہ بگٹی میں پیپلزپارٹی کے انتخابی جلسے سے آصف زرداری نے مختصر ٹیلی فونک خطاب آصف زرداری کا کہنا تھا کہ میں اس دھرتی اور آپ کے مسئلوں کو سمجھتا ہوں، آپ کے تمام مسائل حل کرینگے۔
واضح رہےخراب موسم کی وجہ سے آصف زرداری جلسہ گاہ نہیں پہنچ سکے تھے،اسلئے انھوں نے ٹیلی فونک خطاب کیا۔
کوئی تبصرے نہیں