لاہور(جی این اے)اب گلی یا دوسروں کے گھر کے باہر کوڑا پھینکوگے تو جرمانہ بھی ہوگا،محکمہ بلدیات کا اچھا فیصلہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق مح...
تفصیلات کے مطابق محکمہ بلدیات نے ایک مراسلہ جاری کیا ہے جسکے مطابق کوئی بھی شخص گھرکے باہر،دکان یا گلی میں اب کوڑا نہیں پھینک سکتا اگر پھینکے گا تو ایک ہزارروپے جرمانہ کیا جائے گا۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تین ماہ میں دومرتبہ کوڑا پھینک کرگندگی پھیلانے کی کوشش کرے گااسے جرمانہ اداکرنا ہوگا،مراسلہ تمام ایڈمنسٹریٹراورچیف آفیسرزکو بھیج دیا گیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں