اسلام آباد(جی این اے)14 مئی کو الیکشن ہوں سوال ہی پیدا نہیں ہوسکتا،سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے خلاف ہے جسکا الیکشن کمیشن ماننے کا پابند نہ...
اسلام آباد(جی این اے)14 مئی کو الیکشن ہوں سوال ہی پیدا نہیں ہوسکتا،سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے خلاف ہے جسکا الیکشن کمیشن ماننے کا پابند نہیں،الیکشن کمیشن کے وکیل عرفان قادرکا نجی ٹی وی چینل میں دبنگ ردعمل سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق سینئر قانون دان عرفان قادر نے ایک ٹی وی انٹرویومیں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کو ماننے کا پابند نہیں ہے نہ ہی یہ کوئی قانون یا آئین میں ہے کہ سپریم کورٹ الیکشن کی تاریخ دینے کا حق رکھتی ہے،اس فیصلے کو کابینہ نہ ہی عوام تسلیم کرتے ہیں بلکہ مستردکرسکتے ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں