اسلام آباد(جی این اے)چئیرمین پی ٹی آئی کی مشکلیں کم نہ ہوسکیں،توشہ خانہ کیس میں نامورقانون دان خواجہ حارث بھی قانونی ٹیم سے الگ ہوگئے۔ خوا...
اسلام آباد(جی این اے)چئیرمین پی ٹی آئی کی مشکلیں کم نہ ہوسکیں،توشہ خانہ کیس میں نامورقانون دان خواجہ حارث بھی قانونی ٹیم سے الگ ہوگئے۔
خواجہ حارث کو ڈسپلن پر تحفظات تھے جنکی بنیاد پر انھوں نے ٹیم سے الگ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے کیس کی تمام فائلیں عمران خان کی قانونی ٹیم کو بھجوادی ہیں،اب وہ چئیرمین پی ٹی آئی کے کیس میں عدالت پیش نہیں ہونگے نہ ہی توشہ خانہ کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں وکالت کریں گے۔
کوئی تبصرے نہیں