اسلام آباد(ویب ڈیسک)آئندہ آنے والے برسوں میں شدید ترین گرمی کیلئے تیارہوجائیں،دنیا بھرمیں موسمیاتی تبدیلیوں کا آغاز ہوچکا ہے،2030تک پاکستان...
مذکورہ اداروں کی رپورٹ بتاتی ہے کہ جون تا اگست میں دنیا کا درجہ حرارت سولہ اعشاریہ 77 ڈگری سینٹی گریڈ تھا جو 1990تا 2020کے مقابل صفراعشاریہ 66 ڈگری سینٹی گریڈزائد رہا۔
سائنسدانوں کا یہ بھی خیال ہے کہ 2024جاری برس سے زیادہ گرم ترین ہوگا کیونکہ ایل نینو کے اثرات زیادہ سامنے آجائیں گے۔
بہت سے لوگ ایل نینو کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے دراصل یہ ایسی موسمیاتی تبدیلی ہے جسکے تحت بحرالکاہل کا زیادہ تر پانی بہت زیادہ گرم ہوجاتا ہے اورزمینی درجہ حرارت بھی حد سےزیادہ بڑھ جاتا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں