لاہور(جی این اے)چوہدری پرویزالہیٰ کو رہائی کے باوجودکیوں گرفتارکیا گیا،اسلام آبادآئی جی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری،آئی جی اسلام آباد کو ...
وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر بھی اسلام آباد کے آئی جی لاہورہائی کورٹ نہیں پہنچے جسکے نتیجے میں وارنٹ ناقابل ضمانت گرفتاری جاری کئے گئے۔
لاہورہائی کورٹ کی طرف سے متعلقہ اسلام آباد ایس پی کو شوکازنوٹس جاری کرتے ہوئے یہ حکم بھی دیا کہ آئی جی کو گرفتارکرکے پیش کیا جائے۔
ڈی آئی جی آپریشنز اورتحقیقات کرنے والےڈی آئی جی کا تحریری جواب بھی عدالت نے مسترد کرتے ہوئے فردجرم عائد کرنے کیلئے دونوں افسران کو بھی طلب کرلیا ہے۔جبکہ پراسیکیوٹر سرکاری وکیل کو مقررکردیا گیا۔
کوئی تبصرے نہیں