اسلام آباد(جی این اے)وزیراعظم پاکستان کی طرف سے سوشل میڈیا پرفلسطینی عوام کیساتھ اظہاریکجہتی کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسرائیل فوراًجنگ بند ک...
سوشل میڈیا پر یہ بیان بھی دیا گیا کہ فلسطینی شہریوں پر جان بوجھ کر اندھادھند بمباری کرنا انسانیت کی بھی توہین ہے اوربین الاقوامی قوانین بھی توڑنے کے مترادف ہے۔
پی ایم دفتر سے یہ بھی کہا گیا کہ غزہ میں ہرلمحہ خراب ہونے والی صورتحال کی وجہ سے ہم اوآئی سی اورباقی اسلامی ملکوں کیساتھ مسلسل رابطے میں ہیں اس حوالے سے وزیرخارجہ جلیل عباس اوآئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس جو اٹھارہ اکتوبر کو ہورہا ہے اس میں شرکت بھی کریں گے اورغزہ کے مسلمانوں پر ہونے والے اسرائیلی مظالم پر کارروائی کرنے کا مطالبہ بھی کریں گے۔
کوئی تبصرے نہیں