Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاہ کی جان جانے کا خطرہ

 ڈھاکہ(ویب ڈیسک)سابقہ وزیراعظم بنگلہ دیش خالدہ ضیاہ شدید بیمار،ٹھیک طریقے سے سانس بھی نہیں لے سکتیں،انفیکشنز کا بھی شکار ہیں۔ڈاکٹروں کے مطاب...

 ڈھاکہ(ویب ڈیسک)سابقہ وزیراعظم بنگلہ دیش خالدہ ضیاہ شدید بیمار،ٹھیک طریقے سے سانس بھی نہیں لے سکتیں،انفیکشنز کا بھی شکار ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق انکی جان جا سکتی ہے۔

منظرعام پر آنے والی خبر کے مطابق خالدہ ضیا کو جگرکی بیماری،شوگر اوردل کی بیماریاں بھی لاحق ہوچکی ہیں۔

یاد رہے کہ 78 سالہ سابق وزیراعظم دوباربنگلہ دیش کی وزارت عظمی کے عہدے پر فائز رہ چکی ہیں،سترہ سال قید کے بعد آج کل وہ اپنے گھر میں ہی پابندسلاسل ہیں جہاں ان کو بیرون ملک جانے کی بھی اجازت نہیں دی گئی تھی۔

کوئی تبصرے نہیں