Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

عمران خان کو سزائے موت دیئے جانے کا خدشہ؟

   اسلام آباد(جی این اے)علیمہ خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جس تیزی کیساتھ سائفر ٹرائل چل رہا ہے کہیں 30 تاریخ تک عمران خان کو سزائے موت ہی نہ ...


  
اسلام آباد(جی این اے)علیمہ خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جس تیزی کیساتھ سائفر ٹرائل چل رہا ہے کہیں 30 تاریخ تک عمران خان کو سزائے موت ہی نہ سنا دی جائے۔علیمہ خان اور بشریٰ بی بی نے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان بھی کیا۔

 عمران خان کی بہن علیمہ خان کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں اور بشریٰ بی بی صرف عمران خان کا مقدمہ لڑرہے ہیں الیکشن نہیں لڑیں گے۔ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ بھٹو جیسا سلوک نہیں کیا جا سکتا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بھائی نے جیل میں بتایا تھا کہ اب نواز شریف نے اپنے دو امپائر کھڑے کیے ہیں جو ہمارے امیدواروں  کو میدان میں ہی نہیں اترنے دے رہے۔ 


کوئی تبصرے نہیں